جھوجری آواز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈھیلی اور پھس پھسی آواز، وہ آواز جس میں ٹھناکا نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ڈھیلی اور پھس پھسی آواز، وہ آواز جس میں ٹھناکا نہ ہو۔